آئی پی ایل کا میدان اکھاڑہ بن گیا، شائقین گتھم گتھا

آئی پی ایل کا میدان اکھاڑہ  بن گیا، شائقین گتھم گتھا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)انڈین پریمیئر لیگ کا میدان کرکٹ سے زیادہ اکھاڑہ بن گیا۔میچ کے دوران شائقین کرکٹ آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔

جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔میدان کے اندرفینز کی سکیورٹی پر بھی سوالات اٹھنا شروع ہوگئے ۔دلی کپیٹلز اور لکھن سپر جائنٹس کے درمیان میچ میں شائقین کرکٹ مکے اور لاتوں سے ایک دوسرے پر حملہ آور ہوئے ، پولیس کی مداخلت کے بعد ماحول ٹھنڈا ہوا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں