24سالہ مطلقہ خاتون اغوا
راہوالی(نمائندہ دنیا)خاتون سمیت 4ا فراد نے 24سالہ مطلقہ خاتون کو اغوا کرلیا۔
گلشن لیبر کالونی کے رہائشی عمران کی ہمشیرہ کو حنان مسعودودیگر شام کو گھر سے حرام کاری کی نیت سے لے گئے ۔کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔