فیصل رحمٰن کا شرٹ پہنے بغیر کچن میں ڈانس

فیصل رحمٰن کا شرٹ پہنے  بغیر کچن میں ڈانس

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار فیصل رحمٰن کی شرٹ پہنے بغیر کچن میں ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

فیصل رحمٰن نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں کچن میں پورا ڈانس کلب جیسا ماحول بنا کر بھارتی گانے ‘نیچے پان کی دکان’ پر ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ویڈیو میں اداکار ایک ہی گانے پر دو مختلف بولڈ سٹائلز میں ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اُنہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ میرے عزیز ہم وطنو! کچن ڈانس کے لیے اپنے پسندید انداز کا انتخاب کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں