تیسری شادی کے بعد سرعام رومانوی ویڈیوز بنانے پر فضا علی پرتنقید
لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ فضا علی کی تیسری شادی کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ عوامی مقامات پر رومانوی ویڈیوز بنانے پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔
فضا علی کی ایک دوست نے پارک میں ان کے ساتھ بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی، جس میں فضا علی اپنے شوہر کے ساتھ رومانوی انداز میں مصروف نظر آتی ہیں جب کہ دوست کو نظر انداز کر رہی ہیں۔ویڈیو کے کیپشن میں لکھا گیا ‘ میں سکون کے لیے پارک گیا تھا لیکن یہ سب دیکھنا پڑا۔