راجہ ضرار سجاد پاکستان ایکویسٹرین فیڈریشن کے صدر منتخب

راجہ ضرار سجاد پاکستان ایکویسٹرین فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے الیکشن کمیشن نے پاکستان ایکویسٹرین فیڈریشن کے انتخابات مکمل ہونے کے بعد نئی باڈی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

پی ایس بی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راجہ ضرار سجاد پاکستان ایکویسٹرین فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ رحمان اللہ خان سیکرٹری جنرل اور سید وامق شبیر بلا خزانچی منتخب قرار پائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں