بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کو آسان نہیں لینا ہوگا:معین خان
لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کو آسان نہیں لینا ہوگا۔
ہیڈ کوچ سرفراز احمد پاکستان کرکٹ ٹیم کو بہتری کی جانب لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں،ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ذمہ داری کے لیے وقت ملنا چاہیے ۔