انگلش پریمیئر لیگ میں آسٹن ولا کی 18ویں فتح

انگلش پریمیئر لیگ میں  آسٹن ولا کی 18ویں فتح

لندن (سپورٹس ڈیسک ) انگلش پریمیئر لیگ میں آسٹن ولا کی ٹیم نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت دفاعی چیمپئن لیورپول کو 2-4 گول سے ہرا دیا.

یہ آسٹن ولا کی ای پی ایل میں 18ویں فتح ہے اور اس کی پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن ہے ۔اولی واٹکنز نے 2 جبکہ مورگن راجرز اور جان میک گین نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم آسٹن ولا کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں