اے ایف ایل مینز انٹرکلب نیشنل چیمپئن شپ اسلام آباد بلیوز نے جیت لی

 اے ایف ایل مینز انٹرکلب نیشنل چیمپئن  شپ اسلام آباد بلیوز نے جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) پہلی غازی ملت کشمیر اے ایف ایل مینز انٹرکلب نیشنل چیمپئن شپ اسلام آباد بلیوز نے جیت لی۔

 اسلام آباد بلیوز کلب نے فائنل میں بوم بوم کلب صوابی کو یکطرفہ طور پر 29 کے مقابلے میں 73 گول سے شکست دی۔ سیکرٹری جنرل اے ایف ایل چودھری ذوالفقار نے تمام ٹیموں، آرگنائزنگ کمیٹی اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں