دو ماہ سے پنشن جاری نہ ہونے پر پی ایس بی ریٹائرڈ ملازمین کوتشویش

 دو ماہ سے پنشن جاری نہ ہونے پر پی  ایس بی ریٹائرڈ ملازمین کوتشویش

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ کے ریٹائرڈ ملازمین اور فیملی پنشنرز نے دو ماہ سے پنشن جاری نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے۔۔

 عیدالاضحیٰ سے قبل پنشن کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے ریٹائرڈ ملازمین اور بیواؤں کے وفد نے ڈائریکٹر جنرل محی الدین احمد وانی سے ملاقات کی اور انہیں پنشن کی ادائیگی میں تاخیر کے باعث درپیش مشکلات سے آگاہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں