نوح دستگیر نے ازبکستان میں جلال الدین سورڈ مقابلہ جیت لیا

نوح دستگیر نے ازبکستان میں  جلال الدین سورڈ مقابلہ جیت لیا

تاشقند(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں ہونے والے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے کامن ویلتھ چیمپئن نوح دستگیر نے ورلڈ سٹرانگ مین مقابلوں میں جلال الدین سورڈ کا ٹائٹل جیت لیا۔نوح دستگیر بٹ نے کوریائی حریف کو شکست دی۔نوح دستگیر نے 14 کلو وزنی تلوار ایک منٹ 49 سیکنڈز تک تھام کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں