ویسٹ انڈیز ویمنز نے سکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

ویسٹ انڈیز ویمنز نے  سکاٹ لینڈ کو شکست دے دی

لیڈز (سپورٹس ڈیسک)ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز نے سکاٹ لینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔

لیڈز میں سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں پہلے ویسٹ انڈیز ویمن نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 6 وکٹ پر 153رنز بنائے ۔ جواب میں سکاٹ لینڈ کی ٹیم بخوبی اپنے ہدف کی جانب بڑھ رہی تھی تاہم آخری دو اوورز میں مسلسل پانچ وکٹیں گنوانے کے سبب میچ ان کے ہاتھ سے نکل گیا۔ سکاٹش ٹیم 146رنز بناکر آؤٹ ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں