ڈوپنگ ٹیسٹ سے انکار، سابق ومبلڈن چیمپئن مارکیٹا پر 4 سال کی پابندی

ڈوپنگ ٹیسٹ سے انکار، سابق ومبلڈن چیمپئن مارکیٹا پر 4 سال کی پابندی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق ومبلڈن چیمپئن مارکیٹا وونڈرو سووا پر ڈوپنگ ٹیسٹ سے انکار پر 4 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔۔۔

 چیک ٹینس سٹار مارکیٹا وونڈروسووا نے دسمبر 2025میں اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ سے انکار کیا تھا۔ انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی نے مارکیٹا وونڈروسووا کے خلاف کارروائی مکمل کرلی، ٹربیونل نے قراردیا کہ مارکیٹا وونڈروسووا ٹیسٹ سے انکار کی کوئی قابلِ قبول وجہ پیش نہ کرسکیں۔ٹربیونل نے فیصلہ دیا کہ مارکیٹا وونڈروسووا 21 جون 2030 تک معطل رہیں گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں