کیپ ورڈے کے کپتان پر ریپ کا سنگین الزام

 کیپ ورڈے کے کپتان  پر ریپ کا سنگین الزام

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ کر تہلکہ مچانے والی ٹیم کیپ ورڈے کی تاریخی کامیابی کپتان پر ریپ کے سنگین الزام نے داغدار کردی۔

 36 سالہ کپتان ریان مینڈس پر ٹیم کی برازیلین خاتون مترجم پرمارچ میں نیوزی لینڈ کے ہوٹل میں زبردستی کمرے میں داخل ہو کر تشدد اور ریپ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ واضح رہے کہ افریقا کے مغربی ساحل کے قریب واقع چھوٹے جزیرہ نما ملک کیپ ورڈے بھی ناک آؤٹ راؤنڈ میں جگہ بنانے والا سب سے چھوٹا ملک ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں