زمان سہیل،فریحہ صدیق نے نیشنل چیس چیمپئن شپ جیت لی

زمان سہیل،فریحہ صدیق نے  نیشنل چیس چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زمان سہیل اور جبکہ پنجاب کی فریحہ صدیق نے نیشنل چیس چیمپئن شپ میں مردوں اور۔۔

 خواتین کیٹیگریز کے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ایونٹ میں ملک بھر سے 250سے زائدکھلاڑیوں نے مختلف کیٹیگریز میں مدمقابل ہوے اور اعلیٰ معیار کی شطرنج کا مظاہرہ کیا۔ایونٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر براے پارلیمانی امورڈاکٹر طارق فضل چودھری تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...