والی بال نیشنز لیگ، امریکہ نے یکطرفہ مقابلے میں چین کو ہرا دیا

والی بال نیشنز لیگ، امریکہ نے  یکطرفہ مقابلے میں چین کو ہرا دیا

واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک)والی بال نیشنز لیگ کے تیسرے ہفتے کے افتتاحی میچ میں چین کو امریکہ کے ہاتھوں سٹریٹ سیٹس میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔۔۔

 شکاگو میں کھیلے گئے اس یکطرفہ میچ میں عالمی نمبر پانچ امریکہ نے کھلاڑیوں کے زخمی ہونے کے مسائل سے دوچار 32 ویں نمبر پر موجود چینی ٹیم کو 19-25، 13-25 اور 20-25 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی ساتویں کامیابی حاصل کی۔، جس کے بعد وہ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...