یوگنڈا فٹبال ٹیم کے کپتان ڈیوڈ اووری ڈکیتی مزاحمت پرقتل

یوگنڈا فٹبال ٹیم کے کپتان  ڈیوڈ اووری ڈکیتی مزاحمت پرقتل

کمپالا (مانیٹرنگ ڈیسک ،نیوزایجنسیاں)یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان ڈیوڈ اووری مبینہ طور پر ڈاکوں کے حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ دارالحکومت کمپالا کے علاقے ماکنڈیے میں 27 سالہ ڈیوڈ اووری کے گھر کے قریب پیش آیا جہاں حملہ آوروں نے ان سے موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت کرنے پر انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ زخمی فٹبالر کو پہلے قریبی کلینک اور بعد ازاں ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...