کامران غلام کو انگلینڈ بھیجنے کی تجویز زیرِ غور نہیں : عاقب جاوید

کامران غلام کو انگلینڈ بھیجنے کی تجویز زیرِ غور نہیں : عاقب جاوید

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام انگلینڈ جا رہے ہیں، ایسی کوئی تجویز زیرِ غور بھی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے بابر اعظم کی قیادت میں انگلینڈ میں موجود ہے ۔ 17 رکنی ٹیم میں سابق ٹیسٹ کپتان شان مسعود بھی شامل ہیں، جو انگلی میں فریکچر کے سبب پورٹ آف سپین ٹیسٹ نہیں کھیلے تھے جبکہ ٹیسٹ بیٹر سعود شکیل بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...