قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے نیدرلینڈز پہنچ گئی، پرتپاک استقبال

قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے  نیدرلینڈز پہنچ گئی، پرتپاک استقبال

ڈبلن (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم ایف آئی ایچ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈز پہنچ گئی جہاں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے قومی ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

ہاکی ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست تک نیدرلینڈز اور بیلجیئم میں کھیلا جائے گا جس میں قومی ٹیم بھی ایکشن میں نظر آئے گی۔قومی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں بہتر کارکردگی دکھانے اور کامیابی حاصل کرنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...