ورلڈ نومیڈ گیمز، پاکستان نے ٹگ آف وار میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

ورلڈ نومیڈ گیمز، پاکستان نے ٹگ  آف وار میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ نومیڈ گیمز میں پاکستان نے ٹگ آف وار کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا۔

پاکستان ریلوے پولیس کے کانسٹیبل اور قومی ٹگ آف وار ٹیم کے کپتان یاسر عباس کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ یاسر عباس کی قیادت میں پاکستان نے ابتدائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...