فرانسیسی فٹبالر کریم بنزیما نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ مکرمہ(سپورٹس ڈیسک)فرانسیسی فٹبالر کریم بنزیما نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے ۔
غیر ملکی میڈیا کے سابق سٹرائیکر کریم بنزیما نے مسجد الحرام میں احرام پہنے ہوئے عمرہ کی ادائیگی کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ہر حال میں اللہ کا شکر ہے ۔اس سے قبل جب 31 اگست کو الہلال کلب چھوڑنے کی تصدیق ہوئی تو انہوں نے سعودی کلب کے نام اپنے الوداعی پیغام کا اختتام انہی الفاظ پر کیا تھا کہ ہر حال میں اللہ کا شکر ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments