خواتین سپورٹس ٹیچرز کیلئے خصوصی تربیتی کورس

خواتین سپورٹس ٹیچرز  کیلئے خصوصی تربیتی کورس

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)سکولوں میں باسکٹ بال کھیل کے فروغ، سپورٹس ٹیچرز کی پیشہ ورانہ تربیت اور نوجوان ٹیلنٹ کی گرومنگ کیلئے۔۔۔

 پاکستان سپورٹس بورڈ اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے اسلام آباد میں خواتین سپورٹس ٹیچرز کیلئے خصوصی تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے کوچز بورڈ کے رکن عمر محمود نے 62 سے زائد خواتین اسپورٹس ٹیچرز کو جدید کوچنگ تکنیک اور باسکٹ بال قوانین سے آگاہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...