میتھیو برینن نے ویلٹا سپانیا سائیکل ریس کا 16واں مرحلہ جیت لیا

 میتھیو برینن نے ویلٹا سپانیا سائیکل  ریس کا 16واں مرحلہ جیت لیا

میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سائیکلسٹ میتھیو برینن نے ویلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 16واں مرحلہ جیت لیا۔

21 سالہ برطانوی سائیکلسٹ میتھیو برینن کی ریس میں یہ مجموعی طور پر چوتھی فتح ہے ۔ فرانس کے سائیکل سوار برائن کوکارڈ نے بھی اسی وقت میں فنش لائن عبور کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ بیلجیئم کے سائیکلسٹ ویٹو بریٹ تیسرے نمبر پر رہے ۔ ریس کا 16واں مرحلہ کورٹیگانا سے پالوس ڈی لا فرونٹیرا تک سیدھے ٹریک پر 186 کلو میٹر پر محیط تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...