سابق قومی ہاکی کپتان ڈاکٹر عاطف بشیر ایشین گیمز میں میڈیکل آفیسر مقرر

سابق قومی ہاکی کپتان ڈاکٹر عاطف  بشیر ایشین گیمز میں میڈیکل آفیسر مقرر

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ڈاکٹر عاطف بشیر کو ایشین گیمز میں میڈیکل آفیسر مقرر کر دیا گیا۔ ایشین ہاکی فیڈریشن کی دعوت پر ڈاکٹر عاطف بشیر پیر کو جاپان روانہ ہوں گے۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ڈاکٹر عاطف بشیر کو ایشین گیمز میں میڈیکل آفیسر مقرر کر دیا گیا۔ ایشین ہاکی فیڈریشن کی دعوت پر ڈاکٹر عاطف بشیر پیر کو جاپان روانہ ہوں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...