بھارت اور جاپان کے تاریخی ٹی ٹونٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت

بھارت اور جاپان کے تاریخی ٹی  ٹونٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت

ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک )بھارت اور جاپان کے درمیان 22 ستمبر کو ہونے والے اولین تاریخی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے ہیں۔

جاپان کرکٹ ایسوسی ایشن کے مطابق شائقین کی غیر معمولی دلچسپی نے اس تاریخی مقابلے کی اہمیت کو مزید اجاگر کردیا ہے ،یہ ایک میچ پر مشتمل ٹی ٹونٹی مقابلہ جاپان کے توچیگی پریفیکچر میں واقع سانو انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا ۔جاپان کرکٹ ایسوسی ایشن نے سوشل میڈیا کے ذریعے ٹکٹس مکمل فروخت ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے شائقین کا شکریہ ادا کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...