کرسٹیانورونالڈو کا سعودی فٹبال لیگ کے کچھ شائقین پر پابندی کا مطالبہ
جدہ (سپورٹس ڈیسک)پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی لیگ کے کچھ شائقین پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا۔
سعودی عرب کے شہر بریدہ میں التعاون اور الہلال کے سعودی پرو لیگ کے میچ کے دوران پرتگالی فٹ بالر روبن نیوس کو ان کے سابق مرحوم ساتھی فٹبالر دیوگو ژوتا کا حوالہ دیتے ہوئے نعرے لگائے گئے تھے جس پر رونالڈو کا مطالبہ سامنے آیاہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments