باصلاحیت کرکٹرز کی کوچنگ، تعلیمی سہولیات کی فراہمی ترجیح :عاطف رانا

باصلاحیت کرکٹرز کی کوچنگ، تعلیمی سہولیات کی فراہمی ترجیح :عاطف رانا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے کہا ہے کہ باصلاحیت کرکٹرز کی کوچنگ، ٹریننگ اور تعلیم کی یکساں سہولیات فراہم کرنا انکی اولین ترجیح ہے ، اس بارے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا وژن قابل تعریف ہے ۔

عاطف رانا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ نوجوان کھلاڑی نہ صرف تعلیم یافتہ ہوں بلکہ عملی مہارتوں سے بھی لیس ہوں ،اس کیلئے یوایم ٹی کیساتھ ایم اویو پر سائن کردئیے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...