پاکستان کے خلاف سیریز ،سری لنکا انڈر 17کرکٹ ٹیم کی ملتان آمد

پاکستان کے خلاف سیریز ،سری لنکا  انڈر 17کرکٹ ٹیم کی ملتان آمد

ملتان (سپورٹس رپورٹر)سری لنکا انڈر 17 مینز کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت کیلئے ملتان پہنچ گئی ہے۔۔۔

 جہاں ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان تین روزہ میچ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے ۔دورے کا مقصد دونوں ممالک کے نوجوان کرکٹرز کو بین الاقوامی سطح پر کھیلنے کا تجربہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انڈر 17 سطح پر باصلاحیت کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...