انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم  16 اکتوبر  کو اسلام آباد پہنچے گی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ ون ڈے ٹرائی سیریز میں حصہ لے گی۔

سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ انگلینڈ کی ٹیم پہلا میچ 20 اکتوبر کو پاکستان کیساتھ پنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گی۔انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں 22 اکتوبر کو پنڈی سٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...