آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی ،پاکستانی ٹیم شرکت کرے گی
لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں شرکت کرے گی،ایونٹ 12 سے 26 نومبر تک بنکاک میں شیڈولڈ ہے ،جس کیلئے ٹیم کھلاڑیوں کی پرفارمنسز کیساتھ مشروط کردی گئی ہے۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں شرکت کرے گی،ایونٹ 12 سے 26 نومبر تک بنکاک میں شیڈولڈ ہے ،جس کیلئے ٹیم کھلاڑیوں کی پرفارمنسز کیساتھ مشروط کردی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments