بلی جین کنگ ٹینس کپ کاپہلاروز،پاکستا ن کا فاتحانہ آغاز

بلی جین کنگ ٹینس کپ کاپہلاروز،پاکستا ن کا فاتحانہ آغاز

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)بلی جین کنگ ٹینس کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بحرین کو3-0سے ہرادیا۔

 اشنا سہیل نے بحرین کی ہاجر زیدان کو6-0اور6-0جبکہ ماہین قریشی نے غرام الخیاط کو 6-0اور6-0سے شکست دی۔ ڈبلز مقابلے میں اشنا سہیل اور ماہین آفتاب قریشی کی جوڑی کامیاب رہی۔ مالدیپ نے بھوٹان کو3-0، ایران نے کویت کو 3-0  اوراردن نے قطر کو2-1 سے ہرایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...