سید محسن گیلانی کی ٹوکیو میں فیفا صدر جیانی انفینٹینو سے ملاقات
ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک)صدرپاکستان فٹبال فیڈریشن سید محسن گیلانی نے فیفا صدر جیانی انفینٹینو سے ملاقات کرکے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
دونوں شخصیات کی ملاقات ٹوکیو میں اے ایف سی کی غیر معمولی کانگریس کے بعد ہوئی۔محسن گیلانی نے فیفا کی صدارت کے لئے ایک اور مدت کے خواہش مند جیانی انفینٹینو کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ان کا کہناتھاکہ پاکستان فٹبال فیڈریشن ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے ان کی حمایت مؤقف سے مکمل اتفاق رکھتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments