ایم مباپے کے 2 شاندار گول، ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو 2-1سے ہرادیا
میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک )سپینش فٹبال لیگ لالیگا کے سنسنی خیز مقابلے ایل کلاسیکو میں ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو2-1 سے شکست دے دی۔۔۔
فرانسیسی فارورڈ کیلیان ایم مباپے نے دو گول سکور کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھاجب میچ کے آخری لمحات میں ایم مباپے نے فیصلہ کن گول کرکے ریال میڈرڈ کو قیمتی تین پوائنٹس دلادئیے اور ریال میڈرڈ کی جانب سے اپنے 116ویں میچ میں 100 گول مکمل کرلئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments