سر پر چوٹ،ڈیون کونوے بھارت کے خلاف ابتدائی ون ڈے سے باہر
آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، ڈیون کونوے پریکٹس سیشن کے دوران سر پر چوٹ لگنے کے باعث پہلے ون ڈے سے باہر ہوگئے ہیں۔
واقعہ ایڈن پارک میں تربیتی سیشن کے دوران پیش آیا، جب ڈیون کونوے اور میٹ ہنری کے درمیان کیچ پکڑنے کی کوشش میں شدید ٹکرا ؤ ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments