انڈر 17 ایشین فٹبال کپ کوالیفائرز کیلئے 23 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

 انڈر 17 ایشین فٹبال کپ کوالیفائرز کیلئے 23 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اے ایف سی انڈر 17 ایشین کپ2027 کے کوالیفائرز کیلئے 23 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔۔

، ایونٹ 8 سے 20 نومبر تک لاؤس میں کھیلا جائے گا۔قومی سکواڈ میں شامل کھلاڑی حال ہی میں منعقدہ پی ایف ایف نیشنل انڈر 17فٹبال چیمپئن شپ 2026میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے بہترین کھلاڑیوں میں سے منتخب کیے گئے ہیں۔ ملک بھر سے نوجوان فٹبالرز نے اس چیمپئن شپ میں شرکت کی اور قومی ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...