ساؤتھ ایشین گیمز ،قومی ایتھلیٹکس ٹیم کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز

ساؤتھ ایشین گیمز ،قومی ایتھلیٹکس  ٹیم کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ساؤتھ ایشین گیمز کی تیاریوں اور میرٹ پر پاکستان ایتھلیٹکس ٹیم کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔۔۔

 جس میں ملک بھر سے ڈیپارٹمنٹس، صوبوں اور دیگر یونٹس کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ساؤتھ ایشین گیمز کی ایتھلیٹکس کمیٹی کے سیکرٹری کرنل نبیل احمد رانا کی نگرانی میں منعقدہ ٹرائلرزسے قومی ایتھلیٹس کو شارٹ لسٹ کیا جاے گا جنہیں سیف گیمز کی تیاریوں کیلئے قومی تربیتی کیمپ میں شامل کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...