جسپریت بمراہ نے ٹیسٹ میں 19 سال بعد منفرد کارنامہ انجام دیدیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔
وہ ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز کے پہلے اوور میں وکٹ حاصل کرنے والے تیسرے بھارتی بولر بن گئے ۔بمراہ نے نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز میں میچ کے پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر کپتان ٹام لیتھم کو بولڈ کیا تھا جبکہ دوسری اننگز میں بھی پہلے اوور کی دوسری گیند پر انہیں وکٹ کیپر رشبھ پنت کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرادیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments