سکواش،دامیہ خان اور عبیداللّٰہ نے ٹائٹل جیت لیے

سکواش،دامیہ خان اور عبیداللّٰہ  نے ٹائٹل جیت لیے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)عبید اللّٰہ اور دامیہ خان نے نیشنل جونیئر اینڈ گرلز چیمپئن شپ کے بوائز انڈر19 اور ویمنز کا ٹائٹل جیت لیا۔

 بوائز انڈر15 میں سندھ کے راحیل وکٹر اور انڈر11 میں سندھ کے ایم بن نسیم چیمپئن بن گئے ۔مبین جمانی نے فاتح میں انعامات تقسیم کیے ۔ اس موقع پر سکواش لیجنڈ جہانگیر خان، سندھ سکواش ایسوسی ایشن کے صدر عدنان اسد، سی ای او خیرپور شوگر ملز فراز مبین جمانی، آصف بروہی، سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کے سیکریٹری نوید رحمان، ایم نسیم اور دیگر بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...