سکول سے بھاگ کر میچ دیکھنے والے بچے لائیو نشریات میں پکڑے گئے

سکول سے بھاگ کر میچ دیکھنے والے  بچے لائیو نشریات میں پکڑے گئے

ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز سکول یونیفارم میں ملبوس بچوں کا ایک گروپ بظاہر کلاسز چھوڑ کر سٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ سے لطف اندوز ہوتا دکھائی دیا۔

بچے میچ دیکھنے کے ساتھ لنچ بھی کررہے تھے تاہم ان کی خوشی اس وقت گھبراہٹ میں بدل گئی جب اچانک کیمرہ ان کی جانب گھوم گیا۔کیمرے کو دیکھتے ہی بچوں نے ایک ایک کرکے اپنے چہرے چھپانا شروع کردئیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...