بھارت کے خلاف میچ کا ہمیشہ انتظار رہتا ہے :حسن نواز

بھارت کے خلاف میچ کا ہمیشہ  انتظار رہتا ہے :حسن نواز

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز کے آل راؤنڈر حسن نواز نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کا ہمیشہ انتظار رہتا ہے اور ایسے بڑے مقابلوں میں اچھی کارکردگی دکھانے کی خصوصی کوشش کرتا ہوں۔

بھارت اے کے خلاف شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے بعد پی سی بی ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حسن نواز نے کہا کہ ہر میچ میں دباؤ ہوتا ہے لیکن چند گیندیں کھیلنے کے بعد سب کچھ نارمل ہوجاتا ہے ۔ ٹیم میٹنگ میں کھیل کو سادہ رکھنے کا منصوبہ بنایا تھا اور تمام کھلاڑیوں نے کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...