ٹیسٹ سیریز کے لئے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے سکواڈ ز کا اعلان

ٹیسٹ سیریز کے لئے آسٹریلیا  اور نیوزی لینڈ کے سکواڈ ز کا اعلان

سڈنی ،آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک )کرکٹ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کرکٹ نے ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ زکا اعلان کر دیا۔پیٹ کمنز آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

 جبکہ سکواڈ میں سٹیو سمتھ ،سکاٹ بولینڈ، الیکس کیری، جیک کلیٹن، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مائیکل نیسر، میتھیو رینشا، کوری روکی چولی اور مچل سٹارک شامل ہوں گے ۔نیوزی لینڈ کے سکواڈ میں ول او رورکی، میٹ فشر اور مائیکل رائے کی واپسی ہوئی ہے دیگر کھلاڑیوں میں کپتان ٹام لیتھم، ٹام بلنڈل، ڈیون کانوے ، جیکب ڈفی، ڈین فوکس کرافٹ، میٹ ہنری، کائل جیمیسن، ڈیرل مچل، ہنری نکلز ، گلین فلپس ، راچن رویندرا، نیتھن سمتھ اور ول ینگ شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...