ماہر شیف کا انڈہ فرائی کرتے ہوئے انوکھا اندا ز

ماہر شیف کا انڈہ فرائی کرتے ہوئے انوکھا اندا ز

چینی شیف کی مہارت کے کیا ہی کہنے کہ جس نے انڈہ فرائی کرتے ہوئے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا

لاہور(نیٹ نیوز)چینی شیف کی مہارت کے کیا ہی کہنے کہ جس نے انڈہ فرائی کرتے ہوئے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ پیش کیا ۔ غیرملکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے ماہر شیف نے ایک انڈہ لیاا ور اُس انڈے کو اُچھالتے ہوئے ایسی شاندار ٹرکس پیش کیں کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اس دوران نہ تو انڈہ نیچے گرا اور نہ ہی ٹوٹا بعدازاں شیف نے اُس انڈے کو دل کی شکل میں یوں فرائی کیا کہ دیکھنے والے بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے ، شیف کی انڈہ فرائی کرتے ہوئے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اور شیئرکرچکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں