اپنے قریبی ستارے کاخون چوسنے والا ’’ڈریکولا‘‘ستارہ دریافت

اپنے قریبی ستارے کاخون چوسنے والا ’’ڈریکولا‘‘ستارہ دریافت

آسٹریلوی اور امریکی سائنسدانوں نے مشترکہ تحقیق کرتے ہوئے زمین سے 3000 نوری سال دوری پربرجِ عقرب کے پاس ایک ستارہ دریافت کرلیا ہے

نیویارک(نیٹ نیوز) جو اپنے پڑوسی ستارے سے اٹھنے والی گیس کو مسلسل ہڑپ کررہاہے یعنی وہ کسی ڈریکولا کی طرح اپنے قریبی ستارے کا خون چوس رہا ہے ۔ واضح رہے کہ ستاروں کا کوئی ایسا نظام جو دو ستاروں پر مشتمل ہو، اسے ’’ثنائی نظام‘‘ کہا جاتا ہے ، البتہ یہ دریافت معمول کے ثنائی نظام والے ستاروں سے کچھ مختلف ہے جس میں سفید ستارہ بھورے ستارے کی گیس ہڑپ رہاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں