دنیاکی باریک ترین ٹچ سکرین تیار،بیٹری بھی زیادہ چلے گی

دنیاکی باریک ترین ٹچ سکرین تیار،بیٹری بھی زیادہ چلے گی

سمارٹ فون کی ٹچ سکرین کو باریک سے باریک تر بنانے کی کوششیں جاری ہیں اور اب ایک نئے الیکٹرانک موادسے دنیا کی سب سے باریک ٹچ سکرین بنائی گئی ہے جو رائج ٹچ سکرین سے کئی گنا زیادہ باریک ہے ۔

سڈنی (نیٹ نیوز)آسٹریلیا کی آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں نئے مادے سے ٹچ سکرین بنائی گئی جو اب تک کے سمارٹ فون میں نصب ٹچ سکرین سے کئی گنا باریک ہے ۔ یہ بجلی بھی کم خرچ کرتی ہے اور اسی بنا پر بیٹری کا اوسط خرچ 10 فیصد تک کم ہوسکتا ہے ۔ فی الحال تجرباتی طور پر ایک ٹچ سکرین تیار کی گئی لیکن اسے جلد کمرشل بنیادوں پرتیارکیاجائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں