والدین نے لاک ڈاؤن میں اولاد کی خاطر گھرکو ریستوران بنادیا

والدین نے لاک ڈاؤن میں اولاد کی خاطر گھرکو ریستوران بنادیا

لاک ڈاؤن کے باعث سکاٹ لینڈ میں والدین نے بچوں کی خاطر گھر میں ہی ریستوران کھول لیا

ایڈن برگ (نیٹ نیوز)۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر کی طرح سکاٹ لینڈ میں بھی کوروناوائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہے ۔ تفریحی مراکز، بچوں کے پلے ایریاز اور ریستوران بند ہونے کے باعث سکاٹش والدین نے انوکھا طریقہ اپنا لیا۔والدین نے اپنے بچوں کیلئے گھر میں ہی ریستوران جیسا انتظام کیا، کھانے کے میز کو مینو کارڈ، گلاس، پلیٹوں اور ٹشوز سے سجایا گیا جبکہ باپ نے بچوں سے کھانے کا آرڈر لیا اور ماں ویٹر س بن گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں