گھر کے باغیچے کی کھدائی کرتے ہوئے زمین سے کار نکل آئی

 گھر کے باغیچے کی کھدائی کرتے ہوئے زمین سے کار نکل آئی

برطانوی شہری نے لاک ڈاؤن کے دوران بوریت دور کرنے کیلئے گھر کے باغیچے میں گڑھا کھودا تو حیران کن دریافت پر دنگ رہ گیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لندن (نیٹ نیوز)کیونکہ اس کے گھر کے باغیچے میں پوری کار دفن تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ جان بریشو نے انگلینڈ کے علاقے ویسٹ یارکشائر میں واقع یہ گھر چھ ماہ قبل ہی خریدا تھا ،اس نے باغیچے میں گڑھا کھودا تو اندر سے پوری کی پوری کار برآمد ہوئی ۔ یہ کار 1955 اور 1956 کی مشہور فورڈ 103 ای ہے جس کا انجن، دروازے اور نمبر پلیٹ اب بھی سلامت ہے جبکہ اس کے ٹائر غائب ہوچکے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں