پیروں سے کینوس پر رنگ بکھیرنے والی ماہرمعذورایرانی خاتون

پیروں سے کینوس پر رنگ بکھیرنے والی ماہرمعذورایرانی خاتون

ماہرایرانی خاتون نے اپنے پیروں سے کینوس پر رنگ بکھیر کر دنیا کو حیران کردیا

تہران (نیٹ نیوز) ایران کے شہر سیفی ڈشرسے تعلق رکھنے والی 31 سالہ فاطمہ حمامی نصرآبادی نامی خاتون پیدائشی طور پرمفلوج ہیں لیکن انہوں نے اپنی معذوری کو مجبوری نہ بنا کر یہ ثابت کردیا کہ ہمت سے کچھ بھی کیا جاسکتاہے۔ایرانی مصورہ کی تیار کردہ تصاویر دیکھ کر لوگ نا صرف اُس کے فن کو سراہتے ہیں بلکہ اُس کے ہمت و حوصلے کی بھی خوب داد دیتے ہیں۔فاطمہ حمامی نے لائنل میسی، کرسٹیانو رونالڈوسمیت نامور شخصیات کے پورٹریٹس بنانے کے بعد اُن میں رنگ بھرے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں