طوطے نے پیاس بجھانے کیلئے ناریل توڑ کر کوے کی کہانی یاد دلادی

 طوطے نے پیاس بجھانے کیلئے  ناریل توڑ کر کوے کی کہانی یاد دلادی

کوے کی پیاس بجھانے کی کہانی اب پرانی ہوچکی ہے کیونکہ اب کوے کی جگہ ایک طوطے نے لے لی ہے

لاہور(نیٹ نیوز)ایک ویب سائٹ رپورٹ کے مطابق ایک مکاؤ طوطا اپنی پیاس بجھانے کیلئے ناریل کے درخت پر جابیٹھا اور پانی کی تلاش شروع کی۔اس طوطے نے ایک ناریل کو توڑ ڈالا اور پھر اپنی چونچ سے اٹھا کر اس میں سے پانی پیا اور پیاسے کوے کی مٹکے میں کنکر ڈال کر پانی پینے کی کہانی یاد دلادی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں