دی وال آف ونڈ ،مصنوعی طور پر طوفان پیداکرنیوالی مشین

دی وال آف ونڈ ،مصنوعی طور پر طوفان پیداکرنیوالی مشین

سائنس میں سازشی نظریات تراشنے والے یہاں تک کہتے ہیں کہ فلاں ملک مصنوعی زلزلے پیدا کرسکتا ہے یا سمندری طوفان لا سکتا ہے تاہم امریکا میں ایسی مشین ضرور بن چکی ہے جو دنیا کی سب سے تیز رفتار ہوا پیدا کرکے درجہ پانچ کا طوفان پیدا کرسکتی ہے

میامی(نیٹ نیوز)اسے ’’دیوارِ باد یا دی وال آف وِنڈ‘‘ کا نام دیا گیا ہے جو 157 میل فی گھنٹہ یا 70 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ہوا پھینک سکتی ہے ۔ دیوار بادکو اہم سائنسی تحقیق کیلئے بنایا گیا ہے کہ اس کی بدولت طوفانِ باد و باراں پر تحقیق میں مدد ملے گی جو امریکا میں عام ہیں، اسے سمجھ کر طوفان سے محفوظ رہنے والے گھر تیارکئے جاسکیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں