جلتی موم بتیاں منہ میں رکھ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

جلتی موم بتیاں منہ میں رکھ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں نظر آنے والے امریکی شخص نے منہ میں جلتی موم بتیوں کا ڈھیر لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

نیویارک (نیٹ نیوز)امریکی ریاست ایڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نامی شخص نے اپنے منہ میں جلتی ہوئی 100 موم بتیاں ڈالیں اور پھر ان کو اپنے منہ میں 30 سیکنڈ تک رکھ کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا۔سوشل میڈیا صارفین نے ڈیوڈ رش کے ایڈونچر کی تعریف کی اور بہت سے نوجوانوں نے اسٹنٹ میں دلچسپی کا اظہار کیا۔واضح رہے ڈیوڈرش اس سے قبل بھی کئی ریکارڈ بناکر ورلڈ بک میں جگہ بناچکے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں