نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- کراچی:ضلع جنوبی کے3سب ڈویژن میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
  • بریکنگ :- گارڈن،صدراورسول لائنزکےمخصوص مقامات پرمائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن
  • بریکنگ :- گارڈن سب ڈویژن میں عیدگاہ لین،گلی نمبر8سے11تک مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن
  • بریکنگ :- تین سب ڈویژن میں کوروناکیسزکےخاتمےتک لاک ڈاؤن نافذرہےگا
  • بریکنگ :- لاک ڈاؤن کےدوران 3اوراس سےزائدافرادکےجمع ہونےپرپابندی،نوٹیفکیشن
  • بریکنگ :- لاک ڈاؤن کےدوران شہریوں کےغیرضروری نکلنےپرپابندی ہوگی
  • بریکنگ :- کراچی:کورونامریض گھروں میں قرنطینہ رہیں گے،نوٹیفکیشن
Coronavirus Updates

تندور والے کی انتہائی کراہیت آمیز حرکت، ویڈیو وائرل

تندور والے کی انتہائی کراہیت آمیز حرکت، ویڈیو وائرل

منگنی کی رسم کے دوران تندور پر روٹیاں پکانے والا نوجوان روٹی پر دیدہ دلیری سے تھوک لگا کر تندور میں لگاتا رہا، سوشل میڈیا پر وائرل کراہیت آمیز ویڈیو دیکھ کر صارفین کو الٹیاں لگ گئیں

ممبئی(نیٹ نیوز)بھارتی ریاست اتر پردیش سے ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہر میرٹ میں ایک منگنی کی رسم کے دوران مہمانوں کیلئے روٹیاں پکانے والا نوجوان تندور میں روٹی لگانے سے قبل روٹی پر تھوکتا رہا۔رپورٹ کے مطابق روٹی پکانے والے شخص کی شناخت نوشاد کے نام سے ہوئی ہے ۔ یہ ویڈیو تقریب میں موجود ایک بچے نے بنائی تھی جس نے نوشاد کو روٹیوں پر تھوکتے ہوئے دیکھ لیا تھا، بعدازاں بچے نے ویڈیو اپنے اہل خانہ کو دکھائی۔بچے کے اہل خانہ نے نوشاد کی کیٹرنگ سروس کے کنٹریکٹر کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروائی جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement